English
全部
搜索
图片
视频
短视频
地图
资讯
更多
购物
航班
旅游
笔记本
报告不当内容
请选择下列任一选项。
无关
低俗内容
成人
儿童性侵犯
YouTube
BBC Urdu
BBC Urdu
News Today
World News Live TV in
Urdu
Pennsylvania Muzzleloader Deer Season
Yariko Underworld Ep.2
Countryhumans Pakistan
Ukraine War 31 12 2024
BBC
and Arabfront Door
Podcasts
Urdu
Yasmeen Khan
BBC
Pakistani History
The Results of Migration Lacture in
Urdu
Bin Laden History
Urdu
Cover Dagrous Book
USA Urdu
Dacomintry
Latest News PK
Urdu
Pakistan Urdu
Newspaper
Saddam Hussein Biography
How Bin Laden Was Found
Greta
Child Abuse in Pakistan
Documentary
Urdu
for Three Lines About Bribery
Wahed Khakdan On
BBC
Osama Bin Laden 2001
Maine History
Karachi Don
Terrorism Movies
Long Movies Like Short Bus
Karakram Villages
时长
全部
短(小于 5 分钟)
中(5-20 分钟)
长(大于 20 分钟)
日期
全部
过去 24 小时
过去一周
过去一个月
去年
清晰度
全部
低于 360p
360p 或更高
480p 或更高
720p 或更高
1080p 或更高
源
全部
Dailymotion
Vimeo
Metacafe
Hulu
VEVO
Myspace
MTV
CBS
Fox
CNN
MSN
价格
全部
免费
付费
清除筛选条件
安全搜索:
中等
严格
中等(默认)
关闭
筛选器
YouTube
BBC Urdu
BBC Urdu
News Today
World News Live TV in
Urdu
Pennsylvania Muzzleloader Deer Season
Yariko Underworld Ep.2
Countryhumans Pakistan
Ukraine War 31 12 2024
BBC
and Arabfront Door
Podcasts
Urdu
Yasmeen Khan
BBC
Pakistani History
The Results of Migration Lacture in
Urdu
Bin Laden History
Urdu
Cover Dagrous Book
USA Urdu
Dacomintry
Latest News PK
Urdu
Pakistan Urdu
Newspaper
Saddam Hussein Biography
How Bin Laden Was Found
Greta
Child Abuse in Pakistan
Documentary
Urdu
for Three Lines About Bribery
Wahed Khakdan On
BBC
Osama Bin Laden 2001
Maine History
Karachi Don
Terrorism Movies
Long Movies Like Short Bus
Karakram Villages
21:40
BBC Documentary: Smuggling at the Pakistan-Iran Border and the Informal Economy around it
已浏览 341.5万 次
2023年6月19日
YouTube
BBC News اردو
5:40
جب دسمبر1971 میں انڈیا اور پاکستان اپنی تیسری جنگ لڑ رہے تھے تو انڈیا نے بلتستان میں واقع چلونکھا، تیاکشی، تھانگ اور ترتوک نامی چار پاکستانی دیہاتوں پر قبضہ کر لیا اور یوں ایک نئی سرحد وجود میں آ گئی۔ خاندانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کرتی اس نئی لکیر نے لکیر سے متاثر ہونے والوں میں غلام قادر بھی شامل تھے جو اب اسکردو میں مقیم ہیں۔ تقریبا نصف صدی سے جدا ان جیسے سینکڑوں خاندان چند کلومیٹر کی دوری پر ہیں، مگر ویزوں کی عدم فراہمی اور دونوں ملکوں کے درمیان راستوں کی بندش نے انہیں کبھی ملنے نہیں دیا۔ بی بی
已浏览 184.3万 次
2019年12月22日
Facebook
BBC URDU
6:10
پونا شہر سے ایک برہمن خاتون دلی آتی ہیں۔ وہ دلی کے سب سے بااثر سفید فام سرکاری اہلکار کی بیگم بن جاتی ہیں اور پھر دلی میں ان کے نام پر ایک مسجد تعمیر ہوتی ہے۔ یہ قصہ بظاہر عجیب سا معلوم ہوتا ہے لیکن ایسا حقیقت میں ہوا تھا اور چند روز قبل جب صدیوں پرانی اس مسجد کا گنبد گرا تو اس سے منسلک تاریخ بھی سامنے آئی۔ مبارک بیگم کون تھیں اور یہ مسجد کس نے تعمیر کروائی، جانیے ہدیٰ اکرام اور محمد ابراہیم کی اس پوڈکاسٹ میں۔ مصنف: امرتا کدم اور نامدیو انجنا | BBC URDU
已浏览 39.2万 次
2020年7月28日
Facebook
BBC URDU
3:43
پانچ ہزار میٹر بلندی پر ہمالیہ کے پہاڑوں میں چرواہوں کے لیے زندگی بسر کرنا یقیناً مشکل ہے۔ فنٹسوگ سیرنگ کا کہنا ہے کہ ان کی ثقافت آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہے اور وہ اُن چند افراد میں شامل ہیں جو اس پیشے سے اب بھی جُڑے ہیں۔ ویڈیو ایڈیٹنگ: عامر پیرزادہ | BBC URDU
已浏览 80.2万 次
2021年3月16日
Facebook
BBC URDU
1:53
انڈیا کے دارالحکومت دلی میں کسانوں کا ایک بڑا ہجوم لال قلعہ تک پہنچ گیا ہے اور سینکڑوں مظاہرین قلعہ کی فصیل کے اس مقام پر کھڑے ہیں۔ پولیس کسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے جگہ جگہ آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کر رہی ہے۔ کسانوں اور پولیس کے درمیان شہر میں کئی جگہ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دیکھیے سلمان روی اور دیپک جسروٹیہ کی یہ رپورٹ | BBC URDU
已浏览 219.5万 次
2021年1月26日
Facebook
BBC URDU
9:37
یہ کہانی ہے ایک انوکھی دوستی کی۔۔۔ 1961 میں جب اس وقت کے امریکی نائب صدر لِنڈن بی جانسن پاکستان دورے پر آئے تو کراچی کی ایک سڑک پر ان کی ملاقات ہوئی اونٹ گاڑی چلانے والے بشیر احمد سے۔ بس یہاں سے ایک نئی دوستی کا آغاز ہوا۔ بعد میں نائب صدر نے بشیر احمد کو امریکہ اپنے خصوصی مہمان کے طور پر بھی بلایا۔ ان کی دوستی کی کہانی سنا رہے ہیں ہمارے ساتھی سعد سہیل، اسے تحریر کیا ہے محقق و مورخ عقیل عباس جعفری نے ایڈیٹنگ: موسیٰ یاوری | BBC URDU
已浏览 86.3万 次
2020年10月14日
Facebook
BBC URDU
1:54
بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے 'دا برتھ آف بنگلہ دیش' کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی۔ 🇧🇩📽️🎞️ تین دسمبر کو مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ مکمل ڈاکیومنٹری یہاں دیکھیے: https://youtu.be/KWEP7XbO6H8 یہ پروگرام 22 دسمبر 1971 کو بی بی سی پر نشر گیا تھا | BBC URDU
已浏览 307万 次
2021年12月16日
Facebook
BBC URDU
2:55
لداخ میں حالیہ جھڑپ کے بعد، جس میں 20 انڈین فوجی اور نامعلوم تعداد کے چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے، اب دونوں ملکوں نے فوجی سطح کی بات چیت اور اپنی فوجوں کو سرحد سے پیچھے بلانا شروع کر دیا ہے۔ ہمارے ساتھی عامر پیرزارہ کو انڈین سرحد پر ایک گنجان آباد گاوں کی رسائی ملی ہے، جہاں پر عام طور پر جانا ممنوع ہے۔ انھوں وہاں سے ہمیں یہ ویڈیو بھیجی۔۔۔ | BBC URDU
已浏览 22.4万 次
2020年6月25日
Facebook
BBC URDU
8:34
نو دسمبر سنہ 1971 کو پاکستانی آبدوز ہنگور اور انڈین بحریہ کے جہاز کُھکری کے درمیان تاریخی معرکے کی کہانی سنیے ہنگور کے سابق کپتان اور ریٹائرڈ وائس ایڈمرل احمد تسنیم کی زبانی۔ ویڈیو: زبیر اعظم، محمد ابراہیم، محمد نبیل | BBC URDU
已浏览 26万 次
2021年12月8日
Facebook
BBC URDU
20:09
Human Trafficking: How Pakistanis get smuggled via "Dunki" (Dinghies) | BBC Documentary - BBC URDU
已浏览 304.6万 次
2023年3月4日
YouTube
BBC News اردو
1:03
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر معاہدہ ہونے کے بعد، ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ لیکن دو برس تک جاری رہنے والی اسرائیلی کارروائی کے بعد ان کے گھر کھنڈر بن گئے ہیں۔ | BBC URDU
已浏览 4.6万 次
7 个月之前
Facebook
BBC URDU
17:35
Jahan Numa: After failure of talks between US & Iran, Pakistan tries fresh mediation - BBC Urdu
已浏览 16.4万 次
4 周前
YouTube
BBC News اردو
2:28
War in Iran: What Pakistani Returnees Experienced - BBC URDU
已浏览 37.5万 次
2 个月之前
YouTube
BBC News اردو
7:58
انڈیا کی جانب سے یہ اعتراف کہ وہ پاکستان میں گھس کر کارروائی کرے گا ایک بڑی بات ہے اور اس سے پاکستان کے اس موقف کو تقویت ملتی ہے کہ انڈیا پاکستان میں پرتشدد کاروائیاں کر رہا ہے ایڈیٹر خدیجہ عارف میزبان خالد کرامت پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، عارف شمیم، ثمرہ فاطمہ فلمنگ فرقان الہی نعمان خان | BBC URDU
已浏览 2.5万 次
2024年4月19日
Facebook
BBC URDU
6:25
لاہور ڈائری کی نئی سیریز میں، بی بی سی کے علی کاظمی نے فیضان نقوی کی مدد سے لاہور شہر کے چند گمنام تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ ایک تاریخ دان ہونے کے ناطے فیضان کو ایسی عمارات اور مقامات دوبارہ دریافت کرنے پر فخر محسوس ہوتا ہے جن سے شاید مقامی لوگ بھی واقف نہ ہوں۔ آئیے لاہور دیکھتے ہیں لاہور کے کھوجی کے ساتھ ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی | BBC URDU
已浏览 24.5万 次
2021年6月6日
Facebook
BBC URDU
1:15
دلی میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد اپنے گھر میں پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے ہیں۔ پولیس ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اور اس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔ | BBC URDU
已浏览 8.6万 次
2018年7月4日
Facebook
BBC URDU
2:53
یہ کہانی ہے پنجاب کے گاؤں کی جہاں پر تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں۔ وی لاگر عروج سحر نے ان خواتین سے پوچھا کہ انھوں نے یہ کام کب اور کیوں شروع کیا۔ جانیے ان خواتین کی زبانی ایڈٹ: محمد ابراہیم | BBC URDU
已浏览 6.7万 次
2021年11月9日
Facebook
BBC URDU
0:32
بی بی سی نیوز اردو لا رہا ہے ایک نیا پروگرام ’جہاں نما‘، جس میں شامل ہونگی دنیا بھر کی خبریں! ہمارے نامہ نگار مکمل غیر جانب داری کے ساتھ آپ کے لیے لے کر آئیں گے ایسی کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں! کیونکہ یہ آپ کی دنیا ہے! تو دیکھنا نہ بھولیے گا بی بی سی نیوز اردو کا پروگرام جہاں نما، ہماری ویب سائٹ، فیس بک اور یوٹیوب پر ہر پیر سے جمعہ، رات 8 بجے۔ | BBC URDU
已浏览 56.4万 次
5 个月之前
Facebook
BBC URDU
2:16
سندھ کے علاقے رانی پور میں پیری مریدی کے کام سے وابستہ ایک خاندان میں کام کرنے والی کمسن گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لیکن ہم اس کیس میں اب تک کیا جانتے ہیں؟ یہ بتا رہی ہیں ہماری ساتھی نادیہ سلیمان۔ فلمنگ: نعمان مسرور ایڈیٹنگ: فاران رفیع رپورٹنگ: ریاض سہیل | BBC URDU
已浏览 70.3万 次
2023年8月17日
Facebook
BBC URDU
5:19
چند ماہ قبل بی بی سی نے آپ کی ملاقات لاہور کے داؤد اور ثنا سے کروائی تھی۔ ایک حادثے میں داؤد کے دونوں بازو اور ایک ٹانگ کٹ گئی تھی مگر ثنا نے ان کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا۔ چھ ماہ بعد داؤد کو مصنوعی ٹانگ مل گئی ہے۔ ان کی زندگی کتنی بدلی ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی ویڈیو | BBC URDU
已浏览 359.6万 次
2021年10月12日
Facebook
BBC URDU
2:30
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ضلع امیٹھی کے مقامی محمد عارف کی ایک ایسے سارس پرندہ سے دوستی ہے جو ہمیشہ ان کے ساتھ رہتا ہے اور ہر جگہ ان کے ساتھ اڑ کر جاتا ہے۔ عارف اور سارس کی آخر دوستی ہوئی کیسے؟ ویڈیو: بی بی سی کے لیے امان دویدی اور شبھم ورما ایڈیٹنگ: تپس ملک | BBC URDU
已浏览 30.6万 次
2023年3月1日
Facebook
BBC URDU
8:06
صرف 90 منٹ تک جاری رہنے والی 15 افراد کی ملاقات نے کیسے 80 سال قبل یورپ میں لاکھوں افراد کی زندگیوں کو یکسر بدل کر دی ۔۔۔ جانیے اس آڈیو سٹوری میں ایڈیٹ : محمد ابراہیم | BBC URDU
已浏览 57.8万 次
2022年2月14日
Facebook
BBC URDU
13:08
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو | BBC URDU
已浏览 31.7万 次
2019年3月8日
Facebook
BBC URDU
16:36
جنرل آصف نواز فوج کے سربراہ بنے تو خبریں آنے لگیں کہ سندھ میں ڈاکوؤں، پتھاریداروں، جرائم پیشہ عناصر خصوصاً اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے '72 بڑی مچھلیوں' کے خلاف آپریشن ہونے والا ہے۔ کراچی میں آپریشن بلیو فاکس کا آغاز 31 برس قبل یعنی 1992 میں ہوا تھا۔ اس آپریشن کی دل دہلا دینی والی داستان کی پہلی قسط سنیے ثقلین امام سے، جس کو تحریر کیا ہے جعفر رضوی نے۔ ایڈیٹنگ: عبید ملک | BBC URDU
已浏览 4万 次
2023年7月3日
Facebook
BBC URDU
0:24
Iranian delegation leaves Islamabad after talks with US - BBC URDU
已浏览 1.6万 次
1 个月前
YouTube
BBC News اردو
11:32
How do kidnappers in Pakistan operate? | BBC Documentary - BBC URDU
已浏览 174.2万 次
2023年6月9日
YouTube
BBC News اردو
1:29
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مرد اور عورت کو مبینہ طور پر نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پولیس نے اس ’قتل کا حکم دینے والے‘ قبائلی سردار سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ علی کاظمی کی ویڈیو | BBC URDU
已浏览 9.4万 次
9 个月之前
Facebook
BBC URDU
10:48
Sairbeen: Popular Imran Khan vs powerful establishment - BBC URDU
已浏览 24.9万 次
2023年4月12日
YouTube
BBC News اردو
13:16
Kargil War: Why were bodies of the dead soldiers not brought back? - BBC URDU
已浏览 73万 次
2022年7月26日
YouTube
BBC News اردو
1:00
یہودی عالم کا یو اے ای میں قتل اور تین ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ۔ تفصیلات اس ویڈیو میں | BBC URDU
已浏览 1.1万 次
2024年11月25日
Facebook
BBC URDU
展开
更多类似内容
反馈